۲۔سلاطین 2:5 UGV

5 نبیوں کا جو گروہ وہاں رہتا تھا اُس نے بھی الیشع کے پاس آ کر اُس سے پوچھا، ”کیا آپ کو معلوم ہے کہ آج رب آپ کے آقا کو آپ کے پاس سے اُٹھا لے جائے گا؟“ الیشع نے جواب دیا، ”جی، مجھے پتا ہے۔ خاموش!“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 2

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 2:5 لنک