۲۔سلاطین 21:16 UGV

16 لیکن منسّی نے نہ صرف یہوداہ کے باشندوں کو بُت پرستی اور ایسے کام کرنے پر اُکسایا جو رب کو ناپسند تھے بلکہ اُس نے بےشمار بےقصور لوگوں کو قتل بھی کیا۔ اُن کے خون سے یروشلم ایک سرے سے دوسرے سرے تک بھر گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 21

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 21:16 لنک