۲۔سلاطین 22:1 UGV

1 یوسیاہ 8 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور یروشلم میں رہ کر اُس کی حکومت کا دورانیہ 31 سال تھا۔ اُس کی ماں یدیدہ بنت عدایاہ بُصقت کی رہنے والی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 22

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 22:1 لنک