۲۔سلاطین 22:15-16 UGV

15-16 خُلدہ نے اُنہیں جواب دیا،”رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے کہ جس آدمی نے تمہیں بھیجا ہے اُسے بتا دینا، ’رب فرماتا ہے کہ مَیں اِس شہر اور اُس کے باشندوں پر آفت نازل کروں گا۔ وہ تمام باتیں پوری ہو جائیں گی جو یہوداہ کے بادشاہ نے کتاب میں پڑھی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 22

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 22:15-16 لنک