۲۔سلاطین 22:8 UGV

8 جب میرمنشی سافن خِلقیاہ کے پاس پہنچا تو امامِ اعظم نے اُسے ایک کتاب دکھا کر کہا، ”مجھے رب کے گھر میں شریعت کی کتاب ملی ہے۔“ اُس نے اُسے سافن کو دے دیا جس نے اُسے پڑھ لیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 22

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 22:8 لنک