۲۔سلاطین 23:25 UGV

25 نہ یوسیاہ سے پہلے، نہ اُس کے بعد اُس جیسا کوئی بادشاہ ہوا جس نے اُس طرح پورے دل، پوری جان اور پوری طاقت کے ساتھ رب کے پاس واپس آ کر موسوی شریعت کے ہر فرمان کے مطابق زندگی گزاری ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 23

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 23:25 لنک