36 یہویقیم 25 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور وہ یروشلم میں رہ کر 11 سال حکومت کرتا رہا۔ اُس کی ماں زبودہ بنت فِدایاہ روماہ کی رہنے والی تھی۔
پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 23
سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 23:36 لنک