۲۔سلاطین 24:1 UGV

1 یہویقیم کی حکومت کے دوران بابل کے بادشاہ نبوکدنضر نے یہوداہ پر حملہ کیا۔ نتیجے میں یہویقیم اُس کے تابع ہو گیا۔ لیکن تین سال کے بعد وہ سرکش ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 24

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 24:1 لنک