۲۔سلاطین 3:1 UGV

1 اخی اب کا بیٹا یورام یہوداہ کے بادشاہ یہوسفط کے 18ویں سال میں اسرائیل کا بادشاہ بنا۔ اُس کی حکومت کا دورانیہ 12 سال تھا اور اُس کا دار الحکومت سامریہ رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 3

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 3:1 لنک