۲۔سلاطین 3:14 UGV

14 الیشع نے کہا، ”رب الافواج کی حیات کی قَسم جس کی خدمت مَیں کرتا ہوں، اگر یہوداہ کا بادشاہ یہاں موجود نہ ہوتا تو پھر مَیں آپ کا لحاظ نہ کرتا بلکہ آپ کی طرف دیکھتا بھی نہ۔ لیکن مَیں یہوسفط کا خیال کرتا ہوں،

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 3

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 3:14 لنک