۲۔سلاطین 3:22 UGV

22 صبح سویرے جب موآبی لڑنے کے لئے تیار ہوئے تو طلوعِ آفتاب کی سرخ روشنی میں وادی کا پانی خون کی طرح سرخ نظر آیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 3

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 3:22 لنک