۲۔سلاطین 3:27 UGV

27 پھر اُس نے اپنے پہلوٹھے کو جسے اُس کے بعد بادشاہ بننا تھا لے کر فصیل پر اپنے دیوتا کے لئے قربان کر کے جلا دیا۔ تب اسرائیلیوں پر بڑا غضب نازل ہوا، اور وہ شہر کو چھوڑ کر اپنے ملک واپس چلے گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 3

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 3:27 لنک