۲۔سلاطین 4:14 UGV

14 بعد میں الیشع نے جیحازی سے بات کی، ”ہم اُس کے لئے کیا کریں؟“ جیحازی نے جواب دیا، ”ایک بات تو ہے۔ اُس کا کوئی بیٹا نہیں، اور اُس کا شوہر کافی بوڑھا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 4

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 4:14 لنک