۲۔سلاطین 4:18 UGV

18 بچہ پروان چڑھا، اور ایک دن وہ گھر سے نکل کر کھیت میں اپنے باپ کے پاس گیا جو فصل کی کٹائی کرنے والوں کے ساتھ کام کر رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 4

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 4:18 لنک