۲۔سلاطین 4:5 UGV

5 بیوہ نے جا کر ایسا ہی کیا۔ وہ اپنے بیٹوں کے ساتھ گھر میں گئی اور دروازے پر کنڈی لگائی۔ بیٹے اُسے خالی برتن دیتے گئے اور ماں اُن میں تیل اُنڈیلتی گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 4

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 4:5 لنک