۲۔سلاطین 5:5 UGV

5 بادشاہ بولا، ”ضرور جائیں اور اُس نبی سے ملیں۔ مَیں آپ کے ہاتھ اسرائیل کے بادشاہ کو سفارشی خط بھیج دوں گا۔“ چنانچہ نعمان روانہ ہوا۔ اُس کے پاس تقریباً 340 کلو گرام چاندی، 68 کلو گرام سونا اور 10 قیمتی سوٹ تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 5

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 5:5 لنک