۲۔سلاطین 6:17 UGV

17 پھر اُس نے دعا کی، ”اے رب، نوکر کی آنکھیں کھول تاکہ وہ دیکھ سکے۔“ رب نے الیشع کے نوکر کی آنکھیں کھول دیں تو اُس نے دیکھا کہ پہاڑ پر الیشع کے ارد گرد آتشیں گھوڑے اور رتھ پھیلے ہوئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 6

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 6:17 لنک