۲۔سلاطین 6:27 UGV

27 بادشاہ نے جواب دیا، ”اگر رب آپ کی مدد نہیں کرتا تو مَیں کس طرح آپ کی مدد کروں؟ نہ مَیں گاہنے کی جگہ جا کر آپ کو اناج دے سکتا ہوں، نہ انگور کا رس نکالنے کی جگہ جا کر آپ کو رس پہنچا سکتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 6

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 6:27 لنک