۲۔سلاطین 6:30 UGV

30 یہ سن کر بادشاہ نے رنجش کے مارے اپنے کپڑے پھاڑ ڈالے۔ چونکہ وہ ابھی تک فصیل پر کھڑا تھا اِس لئے سب لوگوں کو نظر آیا کہ کپڑوں کے نیچے وہ ٹاٹ پہنے ہوئے تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 6

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 6:30 لنک