۲۔سلاطین 7:11 UGV

11 دروازے کے پہرے داروں نے آواز دے کر دوسروں کو خبر پہنچائی تو شہر کے اندر بادشاہ کے گھرانے کو اطلاع دی گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 7

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 7:11 لنک