۲۔سلاطین 7:16 UGV

16 تب سامریہ کے باشندے شہر سے نکل آئے اور شام کی لشکرگاہ میں جا کر سب کچھ لُوٹ لیا۔ یوں وہ کچھ پورا ہوا جو رب نے فرمایا تھا کہ ساڑھے 5 کلو گرام بہترین میدہ اور 11 کلو گرام جَو چاندی کے ایک سِکے کے لئے بِکے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 7

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 7:16 لنک