۲۔سلاطین 7:7 UGV

7 ڈر کے مارے وہ شام کے دُھندلکے میں فرار ہو گئے تھے۔ اُن کے خیمے، گھوڑے، گدھے بلکہ پوری لشکرگاہ پیچھے رہ گئی تھی جبکہ وہ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ گئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 7

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 7:7 لنک