۲۔سلاطین 8:1 UGV

1 ایک دن الیشع نے اُس عورت کو جس کا بیٹا اُس نے زندہ کیا تھا مشورہ دیا، ”اپنے خاندان کو لے کر عارضی طور پر بیرونِ ملک چلی جائیں، کیونکہ رب نے حکم دیا ہے کہ ملک میں سات سال تک کال ہو گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 8

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 8:1 لنک