۲۔سلاطین 8:14 UGV

14 اِس کے بعد حزائیل چلا گیا اور اپنے مالک کے پاس واپس آیا۔ بادشاہ نے پوچھا، ”الیشع نے آپ کو کیا بتایا؟“ حزائیل نے جواب دیا، ”اُس نے مجھے یقین دلایا کہ آپ شفا پائیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 8

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 8:14 لنک