۲۔سلاطین 8:24 UGV

24 جب یہورام مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے یروشلم کے اُس حصے میں جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے خاندانی قبر میں دفنایا گیا۔ پھر اُس کا بیٹا اخزیاہ تخت نشین ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 8

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 8:24 لنک