30 اِس کے بعد یاہو یزرعیل چلا گیا۔ جب ایزبل کو اطلاع ملی تو اُس نے اپنی آنکھوں میں سُرمہ لگا کر اپنے بالوں کو خوب صورتی سے سنوارا اور پھر کھڑکی سے باہر جھانکنے لگی۔
پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 9
سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 9:30 لنک