۲۔سلاطین 1:11 UGV

11 بادشاہ نے ایک اَور افسر کو الیاس کے پاس بھیج دیا۔ اُس کے ساتھ بھی 50 فوجی تھے۔ اُس کے پاس پہنچ کر افسر بولا، ”اے مردِ خدا، بادشاہ کہتے ہیں کہ فوراً اُتر آئیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 1

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 1:11 لنک