۲۔سلاطین 1:18 UGV

18 باقی جو کچھ اخزیاہ کی حکومت کے دوران ہوا اور جو کچھ اُس نے کیا وہ ’شاہانِ اسرائیل کی تاریخ‘ کی کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 1

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 1:18 لنک