قُضاۃ 12:2 URD

2 اِفتاح نے اُن کو جواب دِیا کہ میرا اور میرے لوگوں کا بڑا جھگڑا بنی عمُّون کے ساتھ ہو رہا تھا اور جب مَیں نے تُم کو بُلوایا تو تُم نے اُن کے ہاتھ سے مُجھے نہ بچایا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 12

سیاق و سباق میں قُضاۃ 12:2 لنک