قُضاۃ 3:24 URD

24 اور جب وہ چلتا بنا تو اُس کے خادِم آئے اور اُنہوں نے دیکھا کہ بالاخانہ کے دروازوں میں قُفل لگا ہے ۔ وہ کہنے لگے کہ وہ ضرُور ہوادار کمرے میں فراغت کر رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 3

سیاق و سباق میں قُضاۃ 3:24 لنک