پَیدایش 42:35 URD

35 اور یُوں ہُؤا کہ جب اُنہوں نے اپنے اپنے بورے خالی کِئے تو ہر شخص کی نقدی کی تَھیلی اُسی کے بورے میں رکھّی دیکھی اور وہ اور اُن کا باپ نقدی کی تَھیلِیاں دیکھ کر ڈر گئے۔

پڑھیں مکمل باب پَیدایش 42

سیاق و سباق میں پَیدایش 42:35 لنک