یشُوع 24:1 URD

1 اِس کے بعد یشُوع نے اِسرا ئیل کے سب قبِیلوں کو سِکم میں جمع کِیا اور اِسرا ئیل کے بزُرگوں اور سرداروں اور قاضِیوں اور منصبداروں کو بُلوایا اور وہ خُدا کے حضُور حاضِر ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 24

سیاق و سباق میں یشُوع 24:1 لنک