یشُوع 6:17 URD

17 اور وہ شہر اور جو کُچھ اُس میں ہے سب خُداوند کی خاطِر نیست ہو گا ۔ فقط راحب کسبی اور جِتنے اُس کے ساتھ اُس کے گھر میں ہوں وہ سب جِیتے بچیں گے ۔ اِس لِئے کہ اُس نے اُن قاصِدوں کو جِن کو ہم نے بھیجا چُھپا رکھّا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 6

سیاق و سباق میں یشُوع 6:17 لنک