۲- توارِیخ 29:27 URD

27 اور حِزقیا ہ نے مذبح پر سوختنی قُربانی چڑھانے کا حُکم دِیا اور جب سوختنی قُربانی شرُوع ہُوئی تو خُداوند کا گِیت بھی نرسِنگوں اور شاہِ اِسرائیل داؤُد کے باجوں کے ساتھ شرُوع ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 29

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 29:27 لنک