زکریاہ 11:12 URD

12 اور مَیں نے اُن سے کہا کہ اگر تُمہاری نظر میں ٹِھیک ہو تو میری مزدُوری مُجھے دو نہیں تو مت دو اور اُنہوں نے میری مزدُوری کے لِئے تِیس رُوپَے تول کر دِئے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 11

سیاق و سباق میں زکریاہ 11:12 لنک