زکریاہ 11:13 URD

13 اور خُداوند نے مُجھے حُکم دِیا کہ اُسے کُمہار کے سامنے پھینک دے یعنی اِس بڑی قِیمت کو جو اُنہوں نے میرے لِئے ٹھہرائی اور مَیں نے یہ تِیس رُوپَے لے کر خُداوند کے گھر میں کُمہار کے سامنے پھینک دِئے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 11

سیاق و سباق میں زکریاہ 11:13 لنک