زکریاہ 11:17 URD

17 اُس نابکار چرواہے پر افسوس جو گلّہ کو چھوڑ جاتا ہے! تلوار اُس کے بازُو اور اُس کی دہنی آنکھ پر آپڑے گی ۔ اُس کا بازُو بِالکُل سُوکھ جائے گا اور اُس کی دہنی آنکھ پُھوٹ جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 11

سیاق و سباق میں زکریاہ 11:17 لنک