زکریاہ 12:1 URD

1 اِسرائیل کی بابت خُداوند کی طرف سے بارِ نبُوّت :- خُداوند جو آسمان کو تانتا اور زمِین کی بُنیاد ڈالتا اور اِنسان کے اندر اُس کی رُوح پَیدا کرتا ہے یُوں فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 12

سیاق و سباق میں زکریاہ 12:1 لنک