زکریاہ 2:8 URD

8 کیونکہ ربُّ الافواج جِس نے مُجھے اپنے جلال کی خاطِراُن قَوموں کے پاس بھیجا ہے جِنہوں نے تُم کو غارت کِیا یُوں فرماتا ہے کہجو کوئی تُم کو چُھوتا ہے میری آنکھ کی پُتلی کو چُھوتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 2

سیاق و سباق میں زکریاہ 2:8 لنک