زکریاہ 2:9 URD

9 کیونکہ دیکھ مَیں اُن پر اپنا ہاتھ ہِلاؤُں گا اور وہ اپنے غُلاموں کے لِئے لُوٹ ہوں گے ۔تب تُم جانو گے کہ ربُّ الافواج نے مُجھے بھیجا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 2

سیاق و سباق میں زکریاہ 2:9 لنک