زکریاہ 3:1 URD

1 اور اُس نے مُجھے یہ دِکھایا کہ سردار کاہِن یشُوع خُداوند کے فرِشتہ کے سامنے کھڑا ہے اور شَیطان اُس کے دہنے ہاتھ اِستادہ ہے تاکہ اُس کا مُقابلہ کرے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 3

سیاق و سباق میں زکریاہ 3:1 لنک