زکریاہ 3:2 URD

2 اور خُداوند نے شَیطان سے کہا اَے شَیطان! خُداوند تُجھے ملامت کرے ۔ ہاں وہ خُداوند جِس نے یروشلیِم کو قبُول کِیا ہے تُجھے ملامت کرے ۔ کیا یہ وہ لُکٹی نہیں جو آگ سے نِکالی گئی ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 3

سیاق و سباق میں زکریاہ 3:2 لنک