زکریاہ 3:4 URD

4 پِھر اُس نے اُن سے جو اُس کے سامنے کھڑے تھے کہا اِس کے مَیلے کپڑے اُتار دو اور اُس سے کہا دیکھ مَیں نے تیری بدکرداری تُجھ سے دُور کی اور مَیں تُجھے نفِیس پوشاک پہناؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 3

سیاق و سباق میں زکریاہ 3:4 لنک