زکریاہ 3:5 URD

5 اور اُس نے کہا کہ اُس کے سر پر صاف عمامہ رکھّو تب اُنہوں نے اُس کے سر پر صاف عمامہ رکھّا اور پوشاک پہنائی اور خُداوند کا فرِشتہ اُس کے پاس کھڑا رہا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 3

سیاق و سباق میں زکریاہ 3:5 لنک