زکریاہ 6:12 URD

12 اور اُس سے کہہ کہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ وہ شخص جِس کا نام شاخ ہے اُس کے زیرِ سایہ خُوش حالی ہو گی اور وہ خُداوند کی ہَیکل کو تعمِیر کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 6

سیاق و سباق میں زکریاہ 6:12 لنک