زکریاہ 6:13 URD

13 ہاں وُہی خُداوند کی ہَیکل کو بنائے گا اور وہ صاحبِ شَوکت ہو گا اور تخت نشِین ہو کر حُکومت کرے گا اور اُس کے ساتھ کاہِن بھی تخت نشِین ہو گا اور دونوں میں صُلح و سلامتی کی مشورَت ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 6

سیاق و سباق میں زکریاہ 6:13 لنک