زکریاہ 6:15 URD

15 اور وہ جو دُور ہیں آ کر خُداوند کی ہَیکل کو تعمِیر کریں گے ۔ تب تُم جانو گے کہ ربُّ الافواج نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے اور اگر تُم دِل سے خُداوند اپنے خُدا کی فرمانبرداری کرو گے تو یہ باتیں پُوری ہوں گی۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 6

سیاق و سباق میں زکریاہ 6:15 لنک