زکریاہ 7:1 URD

1 دارا بادشاہ کی سلطنت کے چَوتھے برس کے نویں مہِینے یعنی کِسلیو مہِینے کی چَوتھی تارِیخ کو خُداوند کا کلام زکریاہ پر نازِل ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 7

سیاق و سباق میں زکریاہ 7:1 لنک