زکریاہ 8:21 URD

21 اور ایک شہر کے باشِندے دُوسرے شہر میں جا کر کہیں گے چلو ہم جلد خُداوند سے درخواست کریں اور ربُّ الافواج کے طالِب ہوں ۔ مَیں بھی چلتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 8

سیاق و سباق میں زکریاہ 8:21 لنک