زکریاہ 9:10 URD

10 اور مَیں افرائِیم سے رتھاور یروشلیِم سے گھوڑے کاٹ ڈالُوں گااور جنگی کمان توڑ ڈالی جائے گیاور وہ قَوموں کو صُلح کا مُژدہ دے گااور اُس کی سلطنت سمُندر سے سمُندر تکاور دریایِ فرات سے اِنتہایِ زمِین تک ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 9

سیاق و سباق میں زکریاہ 9:10 لنک